چاہ تاریک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اندھیرا کنواں، اندھا کنواں، وہ کنواں جو قدیم زمانہ میں قید خانے کا کام دیتا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اندھیرا کنواں، اندھا کنواں، وہ کنواں جو قدیم زمانہ میں قید خانے کا کام دیتا تھا۔